پوسٹ – 2019-07-28

اخباروں میں شایع ہونے والے درج ذیل اشتہار کس کس نے پڑھے ہیں؟
اور کس کس نے یقین کیا ہے، کہ یہ خطوط حقیقی ہوتے تھے ؟nnحکیم صاحب، گھر والے۔ شادی پہ اصرار کر رہے ہیں، سخت مایوس ہوں ، زندگی سے تنگ آچکا ہوں، سمجھ نہیں آتا کیا کروں، جی چاہتا ہے، خود کشی کرلون۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.