نیٹ اور لائیٹ کی موجودگی میں، ادھر ادھر وقت ضایع کرنےکے بجائے، میں تو، ٹنا ٹن، کتاںیں ڈاون لاوڈ کر رہا ہوں۔
اور پورٹیبل چارجر بھی، تاکہ، بجلی ہو نا ہو، نیٹ ہو نا کو، باہر کراچی گٹر یعنی مزید گٹر بنتا رہے، ،سگریٹ پوری کو، اور کتابیں اندھیرے کمرے میں جگمگاتی رہیں۔ nnدرج ذیل رائٹر بڑا مزا کریں گے اندھیرے میںnnکافکا
چیخوف
عطاالحق قاسمی
ابن صفی
کرنل اشفاق nشفیق الرحمن
ابن انشاnnباقی nسیزن میں
ایجنٹ کارٹر
منی ہائیسٹ
سٹرینجر تھنگز
دی ہنڈرڈnHow to get away with murdernnبھی آف لائن سیوڈ
پوسٹ – 2019-07-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد