پوسٹ – 2019-07-30

آپ پڑھے بغیر لکھیں گے تو ، رونا دھونا ہی کریں گےnnمحبت ، ایک کیمیکل ڈس آرڈر ہے ، جس پر لکھنا اور صرف اسی پر لکھتے چلے جانا ، اس بات کی نشانی ہوتی ہے ، کہ آپ کو ، کدو کچھ نہیں پتا ، موضوعات کوnnورنہ ، عورت ، محبت ، کیفیات ،یہ بھی کوئی موضوعات ہیں لکھنے کے ؟nnیعنی ، یعنی صرف یہی موضوعات ہین ؟nnاپنا کیمیکل بلینس ٹھیک کریں ،آپ کو لگ پتا جائے گا ، کہ موضوعات در اصل ہوتے کیا ہیںnnبہرحال ، کمسنی عقل پہ پتھر ڈالتی ہے ، مطالعہ ان پتھروں کو ہٹاتا ہے اور موضوعات ، ابھرتے ہیںnnپھر آپ کو سمجھ آنے لگتا ہے ، کہ برستی بارش میں خدا مسکراتا ہے ، کوئی فلمی محبوبہ نہیں ۔۔nnپھر آپ کو اچھا موسم ، کائنات کے اجتماعی شعور پر راغب کرتا ہے نہ کہ اس کی تخلیقات پر -nnرنگ دے تو موہے گیروا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.