پوسٹ – 2019-08-01

بلی کو پہلی رات مارنا اچھی بات ہے، پر مارنے سے بہتر ہے ڈرا کے رکھو۔۔ nدیکھو ماردوگے تو کھیلو گے کیسے -؟
اور ڈرا کے رکھو گے تو، جیتی رہے گی ، مرنے کا سوچ سوچ کے۔۔nnیاد رکھیں معاملہ کویئ بھی ہو، شخص کوئی بھی ہو، nاصول بھلے سے بازار کے ہوں، کھیل تمھارا ہونا چاہئے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.