پوسٹ – 2019-08-04

نوے کی دہائی میں ، مشہور ترین ، رومانٹک موویز، جن کے نام تک یہاں لکھتے ہوئے کراہت سی ہوتی ہے ، شکر ہے آج تک نہیں دیکھیں ۔nnجنہیں لوگ ، کلاسکس کہتے ہیں اور، وہ ہوں گی بھی اپنے دور کے لحاظ سے ، لیکن یہ کیسے ممکن ہے ، محبت کے گرد پوری فلم یا کہانی کھڑی دی جائے ، محبت تو ایک حقیر ، بلکہ کافی حد تک ، غیر ضروری حصہ ہے ، زندگی کا، مطلب بھرے پیٹ ، بھری جیب ، میسر ہو، اور ، ضرورتا اجسام کی دستیابی ، حلال ہی سہی ، زندگی گزر ہی جاتی ہے ، یہ کیافیات خصوصا ، محبت جیسی ، ثانوی چیزوں پر لوگ، فلمیں کیسے بنا لیتے ہیں nnچلو ہلکی پھلکی کہانی چلتی ہے ، لیکن ، اتنا بجٹ ، ایک بے وقعت سبجیکٹ پر؟nnخیر، شکر ، ہے کتابیں ہوں یا فلمیں nnاس وبا سے دوری رہی ۔nnاور اب سکون ہے ۔nnشکر الحمداللہ ، کہ لڑکپن ، نوے کی دہائی میں ، گزر گیا ، بلکہ جی لیا۔
ورنہ ، نویں کلاس میں خود کشی کرتا ، محبوبہ کو ذبح کرکے ، آج کل کے محبت کے مارے ، مشت زنوں کی طرح ، لول ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.