عمران خان نے سموسے کے منہ والی بڈھی بیوہ ٹائپ عورت والا کام کیا nآج ویسے قوم قوم کرتا رہتا ہے اور باہر سے بندہ آیا اور یہ اپنا بوسیدہ سا منہ لے کر بھی نہیں گیا ۔۔ بھائی تیرا پھڈا نواز سے ہے یا پاکستان سے ۔۔ وہ گنجے سے ملنے آیا تھا یا پاکستان سے ؟ مطلب یہ الگ ای باغی چل رہا ہے بھائی اپنے آپ سے لول ۔۔ یار یہ قصور شاید اس غریب کا بھی نہیں ۔۔ کوئی عورت ہوتی تو جذباتی ڈائلاگ دے کر سمجھا دی تی لیکن کوئی عورت ہوتی تو پھر دھرنے کا چسکا کہاں ملتا اچھی خاصی ریحام چھوڑ دی یا چھڑوا دی گئی ابے ایسے ہوتا ہے احتجاج ؟ مطلب شٹ ۔۔ عورتوں میں زیادہ بیٹھنا اور ایک عورت سے نباہ کرنا دو الگ باتیں ہیں اب کسی پالٹی والے کو لگے گا میں اس کی ذاتیات پر حملہ کر رہاہوں لول ہاں بھائی تم یہی سمجھو ان کے ذہین ترین لوگ بھی اتنے چول ہیں کہ سب کی انٹی لیجنس ملا لو تو گلی محلے کے پان والے کی کامن سینس بن جائے گی جسٹ خیر کیا رونا اس بابے پر اچھا خاصا بندہ تھا چار چو_یوں کو ساتھ لے کر گھومتا ہے اپنا دماغ کاہے کام کرے پھر عورتوں میں زیادہ رہنے کا نقصان ایک یہ بھی ہوتا ہے کہ کان کا کچا اور پیٹ کا ہلکا ہوجاتا ہے بندہ اور زبان تو خیر ماشااللہ لول مطلب اب زبان پر میں بھی طعنے دے رہا ہوں لول ۔۔ بہرحال پٹھا کام کیا ہے اس نے یہ اختلاف حکومت سے کر نا بھائی اور اتنا مخالف ہے تو جا کر پہلے پیجے اور گنجے سے پوچھ کے استعفی دینے سے پہلے کراچی کی زہرہ شاہد کے قاتل پھڑ لیں ۔۔ لیکن نہیں بھائی اتوار کے روز شیریں جناح کالونی میں ناٹو ٹینکر اس دن روکنے والا جس دن سپلائی ہی بند ہوتی ہے لول کیا کرے گا ۔۔ افسوس زیادہ اس لیے ہوتا ہے کہ بندہ ٹیلینٹد ہو کر بھی لہشن لگوا رہا ہے اپنے ۔۔nnخیر جیسے اس کے کارکن ہیں اس سے امید بھی کیا کیا جاسکتی ہے افسوس نہیں ہوا اس کی حرکت پر ایسی بڈھی مطلقہ پلس بیوہ عورتیں تو ہر شادی یاولیمے میں دیکھی جاسکتی ہیں

اترك رد