پوسٹ – 2019-08-10

یہ بات حقیقت ہے کہ اکثر اوقات ہم جو اندر سے محسوس کر رہے ہوتے ہیں، وہی احساس ہماری شخصیت کے ،گرد ہالہ بنائے ہوئے ہوتا ہے وہی کیفیات، انرجیز ،وہی دائرہ، ہماری مجموعی شخصیت کے ساتھ ہر جگہ چلتا ہے
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر آپ صنف نازک/ مخالف کو اپنی طرف مائل کرنے کے مشکل ، محنت طلب اور مستقل عمل سے گزرتے ہوئے، کچھ ناکامیوں یا اس پراسیس کی اپنی محنت اور تھکن کی وجہ سے سراسیمگی، ڈپریشن یا پھر بوریت کا شکار ہو جائیں ، تو یہ جان لیجئے کہ وہ منفی کیفیت اور پر مژدگی آپ کی پوری شخصیت کا گھیراو کرلے گی، آپ جہاں جہاں جائیں گے لوگوں کو خاص طور پر صنف نازک کو کیونکہ انکا ریڈار کا زیادہ حساس ہوتا ہے ہے آپ سے جو لہریں ملیں گی ان لہروں میں بوریت بہت گاڑھی اور واضح ہوگی nاور ایسا کیسے ممکن ہے کہ کسی شخص سے بوریت کی لہریں اٹھ رہی ہو اور کوئی خاتون اس کی طرف متوجہ ہوجائے؟n آئے کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ اس عمل سے ہونے والی بوریت وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر اپنا رہا چانس بھی ختم کر بیٹھں ؟nnکشش الرجال –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.