بارش کی وجہ سے، بجلی اور پھر انٹرنیٹ کی وجہ سے ، کام میں آنے والے تعطل کا ، ایک مثبت رخ یہ ہوا کہ nMoney Heist nنامی شو کے پہلے سیزن کی ، پانچ چھ اقساط ایک ساتھ نمٹا دیں، اور مجھے،
ٹوکیو، اور مونیکا،دونوں سے ایک ساتھ پیار ہوگیا، ہے، ٹوکیو سے زیادہ ہوا ۔۔ شاید وہ زیادہ ، پرجوش اور استعمال شدہ ہے، اس لیے۔ nnنوٹ: کوئی بڑ بولا، خوام خواہ کا۔سپوائلر یا کوئی اور ہنٹ مذاق میں بھی دے گا تو ٹائیم لاین ست سیدھا بلاک کی طرف پرواز کرتا نظر آئے گا۔
پوسٹ – 2019-08-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد