ایک ایسے بندے سے بات کر رہا تھا جو متعصب بالکل بھی نہیں جتنا میں جانتا ہون تقریبا چار پانچ سال سے کبھی کوئی ایسی ویسی بات نہیں دیکھی ۔ بات ہوتے ہوتے ایم کیو ایم کے مہاجروں پر آگئی ۔۔ میں نے کچھ فسادی کمنٹ کیا اور یہ بھی کہا کہ بھائی اگر یہ اتنے پکے ہیں تو پنجابیوں کو بھی متعصب ہی ہونا چاہئے یعنی اگر وہ ہوتے ہیں تو صحیح ہوتے ہیں ان کے ساتھ صحیح ہو رہا ہے جو بھی ہو رہا ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔بندے کا جواب بہت دلچسپ آیا وہ یہ تھاnn”پنجابی ہونا ہی واحد آپشن ہے”nnبہت انجوائے کیا میں نے اس جملے کو کہ دیکھو یار ایم کیو ایم کے مہاجروں نے کیا حال کردیا ہے دل کی کدورتوں کا ۔۔جبکہ میں جانتا ہوں کدورت ایم کیو ایم سے تھی ان کو ۔۔ میں مان ہی نہیں سکتا کہ بندے نے یہ بات مہاجروں کے لیے کہی تھی ۔۔

اترك رد