“سور ی میں سمجھا اندر ملکہ ہے “nnبادشاہ اس وقت ننگا اوہ سوری برہنہ نہا رہا تھا ۔۔ nویسے نہایا جیسے بھی جائے اس کو دیکھنا نہیں چاہئے کم از کم مرد کا مرد کو تو بالکل بھی نہیں ۔۔ اور عورت کو بھی نہیں کیوں کہ اشتہا انگیز کھانوں کی مہک تو بھوک ہی بڑھایا کرتی ہے یہی معاملہ نظر کا بھی جب آپ کی نذر کچھ نہ ہو سکے تو آپ نظر بازی کر کے صرف ناظر ہی بن سکتے ہو شوہر نہیں ۔۔ اور جو شوہر بنتا ہے وہ ناظر ہوتا نہیں کم از کم اپنی عورت کا تو بالکل نہیں ۔۔
ظاہر ہے آدم خورشیر ایک ہی انسان کو تو نہیں کھایا کرتا وہ بھی بار بار ، nاسی لیے چار شادیاں جائز ہیں لیکن اس بادشاہ کی تو ایک ہی تھی ، کم از کم کم لیگل ایک ہی تھی اسی لیے اسے نہانا بھی پڑتا تھا بلکہ یوں کہیں غسل کرنا پڑتا تھا ۔۔ نہاتے تو کنوارے ہیں بہرحال پتہ نہیں بادشاہ کس فنٹی سی میں لگا رہا تھا ،صابن ۔۔ کہ ایک دم کھٹکا ہوا اور ایک غلام اپنا بایاں ہاتھ تھامے اندر آگرا ۔۔ اب بادشاہ کبھی غلام کو دیکھے کبھی غلام بادشاہ کو نہیں دیکھے ۔۔ بادشاہ کو تو دیکھنا مقصد تھا بھی نہیں اس کا، کرتا بھی کیا بادشاہ کی شکل دیکھ کر ۔۔ ؟
بہرحال بادشاہ نے اس کوnn”تو شام کو دربار میں آ گا_و “n والی نظروں سے دیکھا لیکن منہ سے بولاn”واٹ دا ایف برو ؟”nغلام معذرت کر کے شاٹ ہوگیا ۔ nشام ہوئی دربار سجا بادشاہ ملکہ بیٹھے تھے ۔۔ الگ الگ اور پورے کپڑوں میں nغلام آیا درباری بھی تھا اور غلام بھی nبادشاہ نے ایک بار پھر اسےnn”واٹ دا ایف یو ڈڈ لاسٹ ٹائم”؟nnوالی نظروں سے دیکھا ۔۔
پہلے تو غلام شرمایا میلا تھا نا بےچارا گٹکا بھی کھاتا تھا پان کی پیک سے دنداسہ کر کے آیا تھا ایک دم خیال آیا کہ بادشاہ اسے دیکھ نہیں گھور رہا ہے ۔۔nnبادشاہ نے پوچھا n” ابے بھ_ی کے ۔۔ یہ کیا حرکت کی تم نے ؟مجھے نہاتے ہوئے دیکھ کر کون سی تراوٹ بخش رہا تھا تو نگاہوں کو ؟ اور ظاہر ہے صرف ایک آنکھ کو”۔nn تو غلام چونکہ سیاسی مذہبی اور میلی جماعت کا کارکن تھا آگے سےچٹکی میں دلیل دینے لگاnn”سوری غلطی ہوئی آئندہ نہیں دیکھوں گا ۔۔ میں سمجھا تھا کہ اندرملکہ ہے “nnاس کے بعد جو ہوا اس بارے میں مورخ خاموش ہے کیوں کہ اس کے بعد مورخ کے کپوروں میں روشنی نہ رہی ۔۔
مورخ کے آخری کلمات تھے n”عذر، بدتر از گناہ”۔nnنوٹ: اس واقعے کا کوئی تعلق مہاجر ، مولوی اور برگر پارٹی سے نہیں ہے ۔۔
وجہ ؟ ان کی ڈائیرکٹ مارنے میں زیادہ مزا آتاے ہے
پوسٹ – 2016-11-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد