مطالعہ کیجیے۔nnخواہ، ایک صحفہ ہی کیوں نہ ہو،n لیکن باقاعدہ مطالعہ،آپ کی دماغی کارکردگی میں بہرحال, اضافہ ضرور کرتا ہے .nآپ روز کچھ نہ کچھ نیا سیکھ سکتے ہیں ۔
یاد رکھیے انسانی دماغ کی غذا ,صرف اور صرف انفرادیت ہے
مطالعے کی عادت کو منظم کیجیے،n ایک بڑا ہدف مقرر کیجیے، یعنی ایک کتاب۔nn اب اور اسے چھوٹے چھوٹے اہداف میں تقسیم کرکے اس پر روزانہ عمل کریں ۔
یعنی چند پیجز یا چند مضامین باقاعدہ پڑھنے کو ، روٹین کا حصہ بنا دیجئے
پوسٹ – 2019-08-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد