خود احتسابی۔
کوئی ایسا شخص ، یا دوست ڈھونڈیے ،جو آپ کو مواخذے کی طرف مائل کر سکے، یاد رکھیے، دوست بنانا ہے، باپ نہیں۔
کیوں کہ اکثر جسے کاندھے پہ ںٹھایا جائے، وہ کان میں، موتر وسرجن فرمادیتا یے، سو، احتیاط۔
خیر تو یہ اس لیے کہ وہ آپ سے معقولیت کو کراس کیے بغیر، سوال جواب کر سکے یعنیn آپ نے خود سے کیا وعدہ کیا، nاور اس پر کیا عمل کیا,n اور کن کاموں کو کمٹ کیا،n اور کون سے کام کیے ہیں ،
کون سے نہیں کیے،n ان کی کیا وجوہات ہیں
، ان سب باتوں کا ریکارڈ رکھے، اور آپ کو مستقل طور پر یاد دہانی کرواتا رہے، اس احتساب کے عمل کو اپنا لینے سے آپ کی زندگی میں بہرحال ڈسپلین بہت جلد در آتا ہے۔
اگر وہ شخص یا دوست/ مینٹور اس قابل ہے تو آپ اس سے اپنے کاموں کی کمٹمنٹ کیجیے، ایسا کرنے سے آپ کے اہداف کی تکمیل حقیقت بنتی چلی جائے گی۔
پوسٹ – 2019-08-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد