مقناطیسی شخصیت رکھنے والے افراد کی پانچ مشترک عادات nnچوتھی عادتnnتیقن کے ساتھ بات کیجئے۔nnمیرا خیال ہے، nمجھے امید ہے،n مجھے لگتا ہے
پتہ نہیں ، شاید، ہوسکتا ہے، nمیں سمجھی (لول)nnجیسے، احمقانہ بلکہ تشکیک ذدہ جملوں کے بجائے، nمجھے پورا یقین ہے،n میں جانتا/جانتی ہوںn جیسے جملوں کو گفتگو کا حصہ بنائیں۔
پوسٹ – 2019-08-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد