مقناطیسی شخصیت رکھنے والے افراد کی پانچ مشترکہ عاداتnnپانچویں(آخری) عادت۔
گفتگو کا محور ، خود کے بجائے، سامنے والے کی ذات بنائے رکھیں
یہ عادت ، اسے ، اس کی اپنی اہمیت باور کروائے گی، جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ لوگ آپ کے سامنے اپنا سب کھول دیں گے، یعنی دل وغیرہ۔nnاس ضمن میں آخری بات یہ کہ، کبھی بھی، اپنی انا کو ،گفتگو،کی سمت ،طے کرنے مت دیں۔
کیوں کہ، وجہ کوئی بھی، دانستہ یا غیر دانستہ طور پر جب آپ یہ حرکت کر بیٹھتے ہیں تو ،سب سے پہلا اور آخری نقصان یہ ہوتا ہے کہ گفتگو کی مجموعی کمانڈ آپ کے ہاتھ سے نکل جاتی ہے،اور پھر آپ الفاظ کے بجایے، کچرا اگلنے لگتے ہیں۔
پوسٹ – 2019-08-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد