پوسٹ – 2019-08-18

شخصی بہتری کی تگ و دو میں، شعور اور لاشعور میں مطابقت پیدا کرنے والوں کو، ملنے والے، سات تحفے۔nnپہلا تحفہ ۔nnخود شناسائیnnآپ کون ہیں اور آپ کیا چاہتے ہیں۔nnخود شناسائی کے ابتدائی چند مراحل یہی جاننا ہیں کہn آپ کے عقائد کیا ہیں ؟n آپ کا ایمان کیا ہے ؟
آپ کی اقدار کیا ہیں ؟
حتی کہ nآپ اپنی زندگی کسی بڑے مقصد کے لیے اگر جی رہے ہیں تو وہ مقصد کیا ہے؟nnیہ چند سوال خود شناسی اور ادراک کی پہلی سیڑھی ہے
ان تمام سوالوں کا جواب انتہائی اختصار سے
اعلی حضرت،سرو سکتی سالی، گنیش گائے تندے ساب کچھ یوں nدیتے ہیں۔nn’ اپن کون تھا معلوم نئیں، اپن کدر تھا معلوم نئیں، اپن کو بس گانٹھ مارنی تھی۔nnنوٹ: میرا مقصد تو سچی محبت کو پانا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.