پوسٹ – 2019-08-18

شکر ہے میری کم عمری میں، سوشل میڈیا،موبائل پیکیج ، انٹرنیٹ نہ ہی سستا تھا، نہ وافر۔
ورنہ میں نے بہت نائس نائس کرنا تھا۔nnدل اب بھی بہت کرتا ہے
گڈ مارننگ
جمعہ مبارک
نائس کمنٹ nجیسی حرکات کرنے کوnnلیکن nn جب نیچے دیکھتا ہوں تو ملنے کو کف افسوس ہی رہ جاتا ہے nکہ پاوں کے تلووں پہ لگی وقت کی خاک ، گھستے گھستے ،بہت آگے آگیا ہوں، اب تو کھڑا ہی نہیں ہوتا رش میں، کہ کہیں کوئی
او چاچا
او بھوسی ٹکڑے والے چاچا
نہ کہہ دے۔nnجوانی سوکھا چھوارا ہوگئی کب کی ، اور جذبے، بھوسی ٹکڑے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.