کنفیوشس کہتا تھا کہ، زندگی بہت سادہ ہے لیکن، ہم اسے پیچیدہ بنانے پر مصر رہتے ہیں۔nnلیونارڈ ڈونچی کے بقول، سادگی،انتہا درجے کی پیچیدہ ہوتی ہے۔nnسادگی کے چار اصولnnدرج زیل چار اصولوں کو زندگی کے کسی بھی معاملے بلکہ مجموعی طور پر ، پوری زندگی پہ ، کیجیے، اور اس کا نتیجہ دیکھئے۔nnتمام چیزیں ایک جگہ یکجا کیجیے۔nnاہم ترین کا انتخاب کیجیے۔nn غیر اہم کو جذباتی ہوئے بغیر ان سے چھٹکارا پائیں۔nnجو باقی بچے، اسے نفاست سے ، منظم کردیجئے۔

اترك رد