پوسٹ – 2019-08-25

آج جمعیت کے لونڈے فیس بک پر کم ہی ایکٹو ہونگے،
سیلف ایسسمنٹ ٹیسٹ جو ہے۔
ناظم صاحب نے لینی شدنی ہونی کر رکھی ہوگی
یار میں تیار ہوں ۔۔ کوئی ڈیٹا مینجمٹمنٹ اگر کرنی ہو تو پلیز۔۔
فی سبیل النسا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.