پوسٹ – 2019-08-26

نکاح، حقیقی اور اہم ترجیحات کو منہ پر لا مارتا ہے
جس سے انسان کو لگ پتہ جاتا ہے، کہ معمولات زندگی میں دراصل، اہمیت ہے کس چیز کی۔
نتیجہ، قوت فیصلہ میں کئی گنا اضافہ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.