نکاح میں تاخیر کر کے آپ درج ذیل چیزوں سے دور ہوتے چلے جاتےہیں۔
فطری اور پاکیزہ طریقے سے تکمیل، nذہنی آسودگی
، کلئیر پروپوز اف لائف،n ترجیحات کا بہتر تعین، nقوت فیصلہ میں اضافہ ، nکرنے کے کاموں پر فوکس،n کوالٹی آف لائف ،n زیادہ محنت کا جذبہ ،n آگے ںڑھنے کاجنون، nمالی آسودگی کی خواہش nزندگی کے چیلنجز کا بہتر طور سامنا
جینےکی امنگnnسوچیں، سوسائٹی میں نکاح مشکل اور زنا آسان کروا کے، فائدہ کس کا کیا جا رہا ہے ۔۔اور نقصان کس کا۔
یہ حلال حرام سے ہٹ کر سوچیں
اور بتائیں
کہ مذکورہ زندگی نکاح کے بغیر اگر میسر نہیں تو، پھر معاشرے کی ابتری کی ایک ںڑی وجہ سمجھ آرہی ہوگی ؟
دیکھ لیں بیس سے لے کر تیس سال تک کے غیر شادی شدہ ، لوگوں کی ذہنی کیفیت, رہا سہا بیڑا ، موبائل اور دوسری اسکرینز سے نکلنے والی شعاعیں غرق کر رہی ہیں۔
پوسٹ – 2019-08-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد