پوسٹ – 1nnصحت مند،خوش باش اور کامیاب افراد کی طرح جینے کے لیے ۔ nnکیفین/کافی،چائے، لینا چھوڑ دیں۔
صبح سویرے، دوپہر اور رات میں ، دعا/عبادت/مراقبہ کیجئے۔
ایک ہفتے میں ایک کتاب کا مطالعہ کیجئے۔
روزانہ ، کم از کم ، پانچ منٹ تک لکھئیے۔
جس سے پیار کرتے ہیں، شادی اسی سے کیجئے۔nnپوسٹ پڑھ کر آںے والے ، ہر سوال کا جواب یہ ہے کہ ، پتہ نہیں 🙂
پوسٹ – 2019-08-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد