رات کی سات سے نو گھنٹوں کی نیند کے فوائدnnقوت یادداشت میں اضافہ nلمبی زندگی کا چانس nتخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ
کسی بھی طرح کی جلن میں کمی nتوجہ اور ارتکاز میں اضافہ nچربی میں کمی ، اور پٹھوں کی مضبوطی میں بہتری
ذہنی دباو میں نمایاں کمی nچائے کافی ، یا کیفین سے مربوط کسی بھی مشروب پر انحصار میں کمی nڈپریشن کے رسک میں نمایاں کمی nتوجہ اور فوکس بڑھ جانے کی وجہ سے حادثوں میں نمایاں کمی
پوسٹ – 2019-08-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد