پوسٹ – 2019-08-28

جب بھی کسی اینکر سے کسی حکمران کے بارے میں یہ سنیں nn”اللہ کو یہی منظور تھا”nnسمجھ جائیں ، اس کی جائے نماز کا رخ خانہ کعبہ کی طرف نہیں ہوتا 🙂 nاس طبقے کے ہاں اللہ کی لاٹھی بے آواز کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ یہ کوئی ، دعوت و تبلیغ دینے بیٹھے ہیں ، یہ فوتے ہیں – اور کھوتے بھی nکس کے ، یہ آپ بھی جانتے ہیں n:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.