پوسٹ – 2019-08-28

پوسٹ – 2nnصحت مند،خوش باش اور کامیاب افراد کی طرح جینے کے لیے ۔ nnمقاصد کی فہرست تیار کیجیے، اور اس کو مکمل کرنے میں جت جائے۔nnریفائنڈ شوگر کا استعمال کم سے کم کردیں۔nnہر طرح کے مرغن کھانے، فاسٹ فوڈ،اور مشروبات سے ہفتےمیں کم از کم ایک پورا دن ،کنارہ کیجیے۔nnہفتے میں، پورا ایک دن، انٹرنیٹ سے مکمل طور پر، پرہیز کریں۔nnخبریں پڑھنا /دیکھنا مکمل طور پر چھوڑ دیجئےnnپوسٹ پہ ہر آنے والے عادتا شعورا لاشعورا سوال کا
جواب یہ ہے کہ ، پتہ نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.