پوسٹ – 2016-11-18

یہ نیچے جو کچھ لکھا ہے یہ سب مدرسوں یا مکاتب کے لیے ہے بھی نہیں، لیکن ایک حقیقت ضرور ہے کم ہوگی یا شاید اتنی ہوگی کہ محسوس ہی نہ لیکن ہے مچھلی کو کیا پتا چلتا ہے کہ وہ گیلی ہے یا خشک پر اتنا ضرور ہے کہ یہ حقیقت وجود ضرور رکھتی ہے اور یہ بھی سن لو کہ nکہ یہ پوسٹ مدرسوں یا فرقے کے خلاف نہیں پر فرقہ بتانا اس لیے ضروری ہے کہ امام باڑوں اور فیضان خانوں میں کیا کیا نہیں ہوتا ہوگا جب اسلام کا سب بڑا ازخود بقلم خود تعداد کے لحاظ سے بڑا اور عقائد کے لحاظ سے سخت فرقہ ایسا ہے تو خود سوچ لیں جہاں ذرا بھی نرمی ہے وہاں تو اسلام محلول بن جاتا ہوگا اور کوئی بلا وجہ بحث میں پڑا تو باقی مکاتب بھی سکرین شاٹ ہوجائیں گے اس لیے صرف اس کو سمجھنے کی غرص سے پڑھیں نہ کہ فتنے کی ۔۔ کوئی علمی سوال ہو تو بسم اللہ، خود تو میں کچھ نہیں جانتا لیکن کسی نمائندے کو ضرور ٹٰیگ کردوں گا پر اتنا سمجھ لیں کلر کوئی بھی ہو آپ کی پگڑی یا کرتے کا لیکن “فسادی” بھانپنے میں ایک سیکنڈ لگتا ہے مجھے بس ۔ سو احتیاط
اب یہ پڑھئے یہ نہ کسی فرقے کے مخالف ہے نہ کسی کے حق میں بس ایک مدرسے کے طالب کی ہی بات ہے جو اس کے کہنے پر ہی پوسٹ کر رہا ہوں nاس کو مدارس کے خلاف نہ سمجھا جائے کہیں ادھر ادھر غلط کونٹیکسٹ میں یہ پوسٹ ہوا وا دیکھ لیا تو n”کہہ کہہ کر لوںگا اس کی جس نے کیا ہوا “nمجھے اندازہ ہے کہ میرے لسٹ میں کون کون یہ حرکت کر سکتا ہے اس لیے وارن کر رہا ہوں پیار سے ۔۔ nیہ اوپر اتنی بڑی جو صفائی دی ہے اس کی وجہ صرف حجت تمام کرنا ہے کہ اس کے باوجود بھی اگر کوئی نہ سمجھا اور فرقے کا لچ تلنے کی کوشش کی تو اس صفائی سے زیادہ بڑا گند پھیلاوں گا اس کی وال پر چلو بہت ہوئی فلمی باتیں اب یہ پڑھیں nnایک دیوبندی طالب علم کے الفاظ nn”میں نے مدرسوں میں تعلیم بائی ، پہلا سبق ہی یہ پڑھایا جاتا ہے کہ دین کاعقل سے کوئی تعلق نہیں جبکہ قران پڑھو تو وہ بار بار تدبرو تفکرو کا حکم دیتا ہے، یہ سب غلام بنا کے رکھنا چاہتے ہیں ہاتھ باندھے رہو ، عقیدت کے نام پر غلام بنے رہو میری باتوں سے تم مجھے اہل حدیث مت سمجھ لینا۔
اس کے بعد اس نے اہل حدیث کے خلاف ایک جملہ لکھا تھا جس میں اتفاق کروں یا نہیں ۔۔ لیکن لکھوں گانہیں یہاں کیوں کہ مقصد اس پوسٹ کا جو ہے اور جو اوپر اصول یا ہدایات ہیں وہ سب سے پہلے مجھ پر لاگو ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.