پوسٹ – 2019-08-29

بھوک، پیاس،جنسی ضرورت،یہ تین چیزیں، انسان کی قوت فیصلہ پر گہرا اثر ڈالتی ہیں، ان کی طلب،فیصلہ سازی میں مدد کرتی ہے، اور وہ فیصلے کے ساتھ جڑے رسک کا سامنا کرنے کے لیے خود کو قائل کرلیتا ہے nوہ کیا کہتے ہیں ؟
ہاں
ہلکی ہلکی بھوک میں، nہلکا پھلکا فق دماغ، اہم فیصلوں پر قادر ہوتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.