مردانہ قوت فیصلہ کی مضبوطی کے لیے۔nnصبح کا وقت بہترین ہے
کوئی بھی بڑا فیصلہ لینے سے پہلے کچھ کھا لیں، اہم فیصلوں سے پہلے، جسمانی ضروریات کم از کم معدے کی حد تک، پوری ہونا ضروری ہیں۔nnوہ کیا ہے کہ، بھوکے پیٹ تو بدعا تک نہیں لگتی۔
ہو سکتا ہے، ہاں آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر، سائرن بجا کر کشمیر بہرحال اپنا کرلیں ۔۔nnآپشنز کم سے کم رکھیں۔ضروری اور ترجیحی، تعلق ہو یا انتخاب، لسٹ مختصر رکھیں۔nnآکسیجن کی وافر موجودگی کو یقینی بنائیں۔nnکسی اجنبی زبان میں، جو آپ کی مادری زبان نہیں ، یا مشکل سے بول اور سمجھ پاتے ہیں، nاس کا استعمال کر کے خود کو صورتحال سمجھائییں
اور اسی زبان میں فیصلہ سناہیں۔
اور انفارمیشن کے فلو کی انفرادیت نوٹ کریں
پوسٹ – 2019-08-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد