پوسٹ – 4nnصحت مند،خوش باش اور کامیاب افراد کی طرح جینے کے لیے nnآج اور ابھی فیصلہ کیجئے کہ ،آپ پانچ سال بعد کہاں ہوں گے، اور وہاں، دوسال میں پہنچنے کی کوشش کیجیے۔nnتمام غیر ضروری اور غیر ترجیحی معاملات، افراد، تعلقات ، رشتوں اور چیزوں کو زندگی سے نکال باہر کریں، آغاز اپنے کپڑوں کی الماری سے کیجیے۔ یہ آپ کی توانائی کے ڈکیت ہیں، یہ آپ کی زندگی کی ڈسٹریکشنز ہیں۔
یہ کام کر کے دیکھئے، زندگی میں مثبت توانائی کی لہروں کو جگہ ملے گی۔nnدن میں ایک بار، ایک کھانے کا چمچ، ناریل تیل، استعمال کیجئے ،یعنی کھانے کے لیے۔
اور ہاں یہ کیفین کا متبادل بھی ہے۔
ہفتے میں تین سے پانچ بار واک کے لئے جائیے۔nnاپنی ذات سےاوپر اٹھ کر سوچئے، تشکیک / گمان آسان کام ہے،ہر کوئی کر سکتا ہے۔ یقین کی قوت کو پہچاننے۔
اگر مگر شاید چونکہ چناچہ سے نکلئے۔nnنتائج کو لے کر نفسیاتی ہونا چھوڑ دیں، کیوں کہ nنتائج قدرت نے آپ کے ہاتھ میں رکھے ہی نہیں۔
اپنی صلاحیت پہ یقین کافی ہے، نتائج کے بارے میں پریشان ہونا ، بنیادی طور پر، قدرت سے شکوہ ہے، اپنی کوشش صلاحیت اور اہلیت پر فوکس کیجیے۔
پوسٹ – 2019-08-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد