پوسٹ – 7 n(آخری پوسٹ)nصحت مند،خوش باش اور کامیاب افراد کی طرح جینے کے لیے nnپیسے بنانے کا کوئی، خود کار نظام تخلیق کیجئے، جس کی مدد سے nکم از کم بنیادی ضروریات پوری ہوسکیں۔
جیسےکوئی رئیل اسٹیٹ کاروبار، جیسے، کوئی آن لائن کورس ۔nnآمدنی کے ایک سے زائد ذرایع رکھئے۔nnکم از کم ایک ایسی عادت ،جس کو آپ بہتر کرنا چاہتے ہیں، اس کا ٹریک ریکارڈ رکھئے۔nnروزمرہ کے کاموں کی فہرست بنائیے، اور اس فہرست میں تین سے زیادہ آئٹم نہ رکھیں۔n ایک بات یاد رکھئے، اگر آپ کی فہرست میں، تین سے زیادہ کام ، ترجیحی بنیادوں پر اہمیت کے حامل ہیں تو، یقین کیجئے، وہ آپ کی ترجیح نہیں، ٹائم پاس ہے۔nnصبح اٹھتے ہی، اپنا خود بستر سمیٹنے کی عادت ڈالئیے۔
پوسٹ – 2019-08-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد