نئےلکھنے والوں کے لیے چند ٹوٹکےnnپاگلوں کی طرح پڑھئے اس کا اسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے ایک صحفے پہ وہ سب موضوع لکھئے جنہیں آپ پڑھنا پسند کرتے ہیں۔nnالفاظ کے ذخیرے میں اضافہ کیجئےnnمسلسل مشق کیجئے، اگر آپ بالکل نئے لکھنے والے ہیں، یا ابھی شروع کرنا چاہ رہے ہیں تو، پڑھئے زیادہ، لکھئے کم، یعنی پندرہ صحفےپڑھ کر، ایک صحفہ لکھنے کی عادت بنائے ۔nnتحقیق کیجیے، اور جہاں ، کریڈٹ بنتا ہو، دیجیے۔nnلغت اور زبان کی درستگی یعنی گرامر ،مستقل دیکھتے رہئیے۔

اترك رد