پوسٹ – 2019-08-30

الٹے ہاتھ کا سلام ہے ان تمام افراد کو جو فیس بک جیسی جگہوں پہ آکر ایسے سوال کرتے ہیں مثلاn بھائی فلاں گروپ کی تعمیری افادیت سمجھادیجیےn بھائی فلاں گروپ یا بات کا مقصد کیا ہے nیہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا nایسا ہوگا تو کیا ہوگا ویسا ہوگا تو کیا ہوگا ایسا نہیں ہوگا تو کیا ہوگا ویسے کرلے تو کیا ہوگا یہ سوالات کے دلدادےn(یہاں دلدادہ نہیں لکھنا چاہتا تھا) nان سے بندہ کہے nارے تم اتنے کوئی تعمیری مقاصد کےسالے ہو تو تم فیس بک پہ بیٹھے ہوتے ؟
فری کا تمہارا انٹرنیٹ ہوتا ہےn پیکج لگا کہ تم نے باتیں کرنی ہوتی ہیں
شکر کرو گے تم جیسوں کو ٹیلینور یوفون اور زونگ کے فری کے سوشل میڈیا پیکیجیز نہیں اس قابل کر دیا کہ تم فیس بک یا واٹس ایپ کی شکل بھی دیکھ سکو۔
ذہنی کیفیت تمہاری یہ ہے کہ جمعۃ المبارک کے میسجز تم بھیجتے ہو وہ بھی صرف خواتین کو چلو اچھی بات ہے کہ لڑکے ہوتے ہوئے لڑکیوں کا لڑکوں کو نہیں بھیجتے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ بڑی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لڑکوں کو بھی گریٹنگ بھیج رہے ہوتے ہیں مجھے اس سے کوئی پرابلم نہیں ہے بھائی لیکن مجھے سچا پیار لڑکوں سے نہیں چاہیے چلے خیر یہ موضوع نہیں ہے کہ جس سے سچا پیار چاہیے وہ شاید۔۔۔۔
خیر ۔۔ ہونہہ
بہرحال تو میں یہ کہہ رہا تھا کہn جمعۃ المبارک کے میسج بھیجتے ہوn گڈ مارننگ کے ساتھ دعائیں بھیجتے ہوn کمنٹ پے نائس نائس لکھتے لڑکیوں کے کے انباکس میں زبردستی گھس کے انکو باجی باجی کہہ کر، ان کا باجا بجانے کی کوشش کرتے ہو اور باتین دیکھو تمھاری، تعمیری افادیت کیا nدھت تیرے کی nnسب کی بات نہ بھی کرو تو اکثر ،بلکہ کثیر بھی کہیں زیادہ،n یہ رویہ میں نے ذہنی غریب اور پھکڑ قسم کے لوگوں میں نوٹ کیا ہے۔n یہ اپنی اصل زندگی میں نہ کسی کام کے ہوتے ہیں
ان کو کوئی تخلیقی صلاحیت چھو کر نہئں گزری ہوگ
ی نا ان سے کسی کو کوئی فیض ہوتا ہوگا nنہ ان کا معاشرے میں کسی قسم کا کوئی کنٹریبیوشن ہوتا ہوگا
لیکن جہاں دو لوگوں میں بیٹھیں گے nجہاں ان کو تھوڑی عزت دی جائے ،
وہاں پر اس طرح کے سوالات
افادیت کیا ہےn اس سے کیا ہوگا
یوں موں پوں چونکہ چناچہ،n ایسے لوگوں کو سمپل، ایک ذلیل قسم کی طنزیہ مسکرا ہٹ دینے کے بعد چٹکی بجا کے محفل سے اٹھنے کا اشارہ کیا جائےn اور یہ کہا جائے کہ بھائی تیرے پیدا ہونے میں کیا افادیت تھی بظاہر n؟ ت کچھ بھی نہیں؟n تو کیوں آیا اور ان کی محفل میں ساتھ نہ بٹھایا کریں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.