منفی افراد کی چند نشانیاںnnخود غرض / خود پسند ہوگا ۔nnخود کو غلط محسوس کرنے/ماننے/اعتراف کرنے کی جرات سے عاری ہوگا۔nnڈرامہ کوئین سادہ الفاظ میں رنڈی رونے دھونے کرنے والا ہوگا، nاب یا تو یہ ڈرامہ /رنج / الم ، ان کی اپنی لائف کا حصہ ہوگا کہ ان کے ساتھ غلط ہوا تو وہ رونا دھونا اسٹارٹ کریں یا پھر وہ کسی اور کا سن کے خود پہ منطبق کر کے، خود کو مظلوم پیش کرے گا۔nnمکمل۔جھوٹا ہوگا، یا اپنی پسند کا سچ بولے گا۔nnتوجہ کا بھوکا، اور اس قدر قحط زدہ کہ، منفی توجہ حاصل کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گا۔nnدنیا کے سارے مسئلے مسائل اسی کے ساتھ ہوں گے۔nnحرام ہے کسی کے پیٹھ پیچھے اس کی جائز اچھائی کردے۔ ایسے لوگ دوسروں کی خوبیوں کا اعتراف کرنے کی حس سے ہی عاری ہوتے ہیں۔ آپ ، اپنے ہر رتن کا زور لگا لیں ، ان سے کسی کے بارے میں کچھ اچھا سننے کے لیے، پر ان کا جملہ شروع ہی ایسے ہوگا ۔
ہاں وہ تو ٹھیک ہے مگر۔۔۔ اور اس مگر کے بعد، اس شخص کے لیے منفیت کا طوفان آجائے گا ۔nnسچ اور حقیقت سے دور بستے ہیں ایسے افرادnnیہ لوگ نہ معاف کرتے ہیں نہ بھولتے ہیں۔nnیہ خود کو ناگزیر سمجھتے ہیں، کہ، ان کے پاس اگر کسی مسئلے کا nحل یا جواب یے تو شاید یہ اہم ہیں ، اس چیز کو جتانے کے یہ ،نہ مدد کریں گے نہ جواب دینگے۔nnہر شخص کے لیے ان کے پاس ایک ہی مزاج ہوگا، بدمزاجی، اکھڑ پن۔
پوسٹ – 2019-08-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد