پوسٹ – 2019-08-31

سات زہریلے n———nکیا آپ کی زندگی میں ایسے افراد ہیں ہے جن کی موجودگی محض آپ کی زندگی میں منفیت/ مصیبت کا باعث ہے
جن سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں ،کوئی جذباتی آرام نہیں، کوئی پروفیشنل بھلائی نہیں۔
ان کی موجودگی، آپ کی زندگی سے مثبت توانائیوں کو نچوڑنے کے علاوہ کوئی معنی نہیں رکھتی۔nnاگر ایسا ہے تو،
ایسے افراد کی نشاندہی کے لیے آپ کو، درج ذیل تراکیب پر عمل کرنا پڑے گا ، اور جیسے ہی آپ کو ان نشان زد کر لیں nانہیں اپنی زندگی سے نکال باہر کیجئے ،
یا پھر ان کی زندگی سے نکل جائیں
کیوں کہ آپ بہرحال ، اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں تمام ایسے افراد شامل ہوں، جو آپ سے محبت کرتے ہوں، یا آپ کو ان سے کسی نہ کسی طور فائدہ پہنچتا ہوں.nجن کی مجلس میں آپ خود کو مضبوط تصور کرتے ہوں۔nnایسے افراد کو عرف عام میں،ٹاکسک یا قنوطی / منفیت سے ںھرے ہوئے کہا جاتا یے۔nnToxic People – زہریلے یا منفییت سے بھرے افراد کو کیسےn پہچانیں ؟nnپہلا زہریلا۔nnConversational Narcissist – خودپسندی کی انتہا کو پہنچا ہوا ،مداخلت کار، جو نا تو آپ کو بولنے دے گا نہ آپ کی بات سنے گا، نہ آپ کی رائے کو وزن دے گا، جو صرف اور صرف اپنی راےدینے اپنی بات کرنے ،اور اپنی بات کو منوانے پہ مصر رہتا ہو۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.