دوسرا زہریلا nnThe Straight Jacket – آپ کی رائے/معاملات کو موٹے کپڑے سےباندھ دینے والا،
ایسا شخص نہ صرف آپ کی رائے، موقف، شخصیت، ذہن بلکہ آپ کی پوری زندگی پر اپنا کنٹرول چاہتا ہے ۔n یہ تب تک آپ کے ساتھ اختلاف کرتا چلا جائے گا جب تک آپ نالاں ہو کر اس سے اتفاق نہ کر لیں۔
یا مایوس ہو کر موقف ہی چھوڑ بیٹھیں۔n جیسے ہی ، جب بھی ممکن ہو ،ایسے افراد سے کنارہ کریں ورنہ،
یہ شخص آپ کی فکری آزادی، آپ کی سوچوں، اور آپ کی کیفیات کو راکھ کر دے گا۔
پوسٹ – 2019-08-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد