پوسٹ – 2019-08-31

کوئی ایسا سیزن یا پلاٹ سوچ رہا ہوں,جس میں,صرف انسپکٹر رقیہ ہو, اور کوئی بھی نہ ہو, حتی کہ پروڈکشن کا عملہ بھی نہ ہو. nبس یہ ہو، اس کی نوز پن ہو، اورمیری بے بسی ہو
میں ایکشن کروں nیہ کٹ کرے
یونہی ساری عمر بیت جائے۔۔nnہاے نی انسپکٹر رقیہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.