۔
پانچواں زہریلاnnحاسد جج nnتھوڑی سی تگ و دو کے بعد، آپ بھی اس قابل ہو جائیں گے کہ ، ایسے افراد کو، میلوں دور سے پہچان/ سونگھ لیں۔nnجیلس ججمنٹل ، یعنی حاسد افراد۔ اور ایسے شدید حاسد افراد، جو کہ سامنے والے کو، جانے ،سوچے ،سمجھے بغیر، کٹہرے میں کھڑا کر کے فیصلہ سنا دے.nوہ بھی nتھوڑی سی سطحی سی معلومات جان کرn وہ اس قدر زہریلے ہوتے ہیں, اور ان کا اندر منفیت /نفرت سے اتنا بھرپور ہوتا ہے۔ گویااپنے آپ سے بے جا نفرت, اپنے حلقہ احباب سے نفرت, ماحول سے نفرت, گردوپیش سے نفرتnnغرض ، یہ لوگ اپنے اطراف میں موجود، کسی بھی شخص کے لئے ،خوش نہیں رہ سکتے۔nnان کے اندر کا بغض و حسد ،کیسے باہر آتا ہے ؟
گمان
ججمنٹ
تنقید nیعنی nبغیر سوچے، سمجھے، جانے، پہچانے ، بغیر ،کسی کی بھی ذات پر فتوی/فیصلہ جڑ دینا۔
ان کے خیال میں، ان کے علاوہ ،دنیا کا ہر شخص کسی نہ کسی معاملے، میں نااہل ہے ،ناقص ہے، نا اہل ہے، اور اس قابل نہیں کہ اس سے تعلق رکھا جائے۔
اور یہ تو آپ سب ہی جانتے ہونگےکہ،n کوئی بھی شخص ،آپ سے بغیر کسی مناسب وجہ کے، کسی اور کے بارے میں، گپ شپ کے انداز میں ، اس کی برائیاں کرے، اس کے بارے میں زہر اگلے، اور کچے پکے شبہات کو یقین میں بدل کر بتانے لگے
تو الرٹ ہوجائیے، یہی وہ زہریلا شخص ہے ،جس سے آپ کو دور ہونے کی ضرورت ہے۔n کوئی پتہ نہیں کہ، یہ شخص، آپ کے پیٹھ پیچھے، آپ کے بارے میں کیا کیا باتیں کرتا ہوگا۔
پوسٹ – 2019-09-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد