پوسٹ – 2019-09-01

چھٹا زہریلاnn – لپاڈیا، گپی، جھوٹاnnکسی بھی تعلق میں جھوٹ تو ویسے ہی زہر کی حیثیت رکھتا ہے ، لیکن اگر آپ کا واسطہ ،کسی ایسے زہریلے یا منفی آدمی ,سے پڑجائے، جس کی خاصیت ہی جھوٹ بولنا ہو، اور اس انتہا کا جھوٹ بولنا ہو کہ، باقاعدہ پورا سین بنا کر، کہانی بنا کر، کردار ڈال کر جھوٹ بولے، nایسا جھوٹ۔nnرشتے کو زہر کر دیتا ہےnnاور تعلق کو نیلاnnآپ کسی سے کچھ کہو، کسی اور سے کچھ اور کہو، خود سے کچھ کہو، باہر والوں سے کچھ کہو ہو، اس کا مطلب یہ ہے کہ، آپ کے ساتھ جو شخص، بھی تعلق میں ہوگا ،وہ وہ لمحہ لمحہ آپ کے الفاظ پر شکوک کا اظہار کرے گا ،ظاہر سی بات ہے جب آپ ہر بات کو جھوٹ کی ملمع کاری کرکے کہانی کاری کرکے بیان کریں گے تو ایسا کیسے ممکن ہے آپ کے لفظ کو چیک نہ کیا جائے؟nnمیں نے سب تو نہیں لیکن اکثر عورتیں بہرحال ایسی دیکھی ہیں nاب یہ جملہ پڑھ کر کچھ آنچل کے گلابی محافظ آجائیں، لیکن ان کے کلسنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔
اور ڈیڑھ سے دو سال کے اندر ایک عورت اور ایک مرد انتہا کا جھوٹا دیکھا، یعنی میں خود حیران ہوتا ہوں کہ چلو عورت کا اتنا مسئلہ نہیں کہ فطرت ہی ٹیڑھی ہے لیکن مرد جھوٹا کیسے ہو سکتا ہے ، جھوٹ تو بزدلی کی نشانی ہے
میرا ماننا ہے کہ مرد بدکردار ہوسکتا ہے ،گھٹیا ہو سکتا ہے، نیچ ہو سکتا ہے، اور وہ سب منفی ٹائٹل جو آپ اپنی زنانہ مردانہ مکس انا کو خوش کرنے کے لیے دینا چاہیں دے سکتے۔ لیکن مرد اگر مرد ہے، اور صرف شناختی کارڈ اور شناختی اعضا کی وجہ سے مرد نہیں بلکہ فطرتا بھی مرد ہے تو مرد کچھ بھی ہوجائے،جھوٹا نہیں ہو سکتا۔ nnںہرحالn اس طرح اس جھوٹے/جھوٹی کے تعلقات کی خیانت یعنی جھوٹ آپ کی پازیٹیو انرجی کو ڈرین کرلے گی یعنی ختم کردے گی۔
آپ کو ایک بات بتاؤں یہ میرا ذاتی نظریہ ہے ہوسکتا ہے غلط ہو بلکہ اکثر خود ترسی کا شکار اسے غلط ہی کہتے ہیں۔ کہ nیہ جو ہمارے معاشرے میں، اکثر ، چلے چھوڑئیے معاشرے کی بات نہیں کرتے ورنہ معاشرے کے محافظ بھی آ جائیں گے۔
بہرحال نظریہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بدکردار ہے، کوئی عورت کردار کی کچی ہے، حتی کے کوئی طوائف بھی ہے ،تو ممکن ہے آپ اسے سدھار سکیں ، کیوں وہ کچھ بھی کر رہا ہے، غلط کر رہا ہے، لیکن شفافیت کے دائرے میں ہے،جھوٹ یا نیکوکاری نہیں جھاڑ رہا ۔ لیکن اگر کوئی بظاہر پاکیزہ فطرت مرد عورت، جھوٹا ہے تو یقین کیجئے مذکورہ بالا تمام کیٹگریز اس کے سامنے کم ہے
مختصر یہ کہ جھوٹے گپی بھی اور افواہ سے بچئے یے تعلق کوئی بھی ہو پتہ کرنے میں ایک لمحہ قیمت لگائی ہے نا موجود کر دیجیے نابود کر دیجیے سامنے موجود ہو، اور کوئی وجود نہ ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.