اللہ نے جب ، سرکار، مذہبی درباری، فوج، عدلیہ، عوام ان سب پہ، حجت تمام کرنی ہوتی ہے تو کبھی سانحہ ساہیوال اتارتا ہے ،کبھی صلاح الدین بھیجتا یے۔ nnپھر جب ہوائیں عاد کو نابود کرتی ہیں
پھر جب فرشتے کی چیخ ، ثمود کے دل پھاڑتی ہے۔
پھر جب فرعون نیل۔کی خوراک بننے لگتا ہےnnپھر جب سبت ،کا قانون ٹوٹتا ہےnnتو لگام کھینچی جاتی ہے، اور اتنی یک لخت کھینچی جاتی ہے کہnnیہ پوچھنےکا بھی موقع نہیں ملتاnnتسی مارنا کتھوں سکھیا۔nnلال مسجد سے شروع ہوجاوnnسیالکوٹ پہنچو پھر وہاں سے
خروٹ اباد
کراچی میں سرفراز کا قتل
ماڈل ٹاون تک آو
اور ساہیوال سے ہوتے ہوئے
بہادر اباد کراس کرتے ہوئے
ذرا صلاح الدین کا چہرہnnیہ واقعات نہیں، استعارے ہیں
لوگ نہیں اشارے ہیں
کہ
مہلت ختم ہو رہی ہے۔۔
پوسٹ – 2019-09-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد