پوسٹ – 2019-09-05

دوسری قسمnnThe Multitasker – متعدد کام ایک ساتھ کرنے کی کوشش ۔nnملٹی ٹاسکنگ ایک وہم اور ماورائی چیز ہے، آپ ملٹی ٹاسکنگ کے دوران، کسی طور مفید یا پیداواری صلاحیت سے، بھرپور ثابت نہیں ہوسکتے۔
ایسے لوگ خود کو طرم خان سمجھ کر، بہت سے کام ایک ساتھ کرنے کے چکر میں، کچھ بھی مکمل نہیں کرپاتے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.