۔nnاپنے جذبات پہ قواعد و ضوابط کیسےلاگو کریں ؟nnتیسرا اصولnnاپنی جسمانی صحت کا خیال رکھیںnnمستقل مزاجی کے ساتھ اپنے جسم کی پرواہ ،یا اپنی صحت کا خیال کرنا، مثلا اچھا کھانا، اور بہترین طریقے سے، نیند پوری کرنا
آپ کو ،جسمانی طور پر چاق چوبند تو کرتا ہی ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ،ذہنی، نفسیاتی ،اور روحانی تکمیل بھی بخشتا ہے ۔nn اس کا سب سے بڑا فائدہ کسی جذباتی صورتحال میں مکمل۔کنٹرو کے ساتھ فیصلے لینے، اور موجود مشکل آپشنز میں سے، کسی ایک کو منتخب کرتے وقت ہوتا ہے۔
اگر آپ کی نیند پوری نہیں ہے ، اور خوراک، چلیں، خوراک میٹر نہیں ہے کیوں خوراک بھی کسی حد تک دیکھا جائے تو پوری ہوہی جاتی ہے ،لیکن اکثر اوقات، آپ صرف اور صرف خود کو کم سونے کے لیے ،ریزن مہیا کرتے رہتے ہیں، اور اگر آپ کی نیند پوری نہیں ہے تو پھر معاشرے میں منفییت پھیلانا، تنقید کرنا ہر وقت پڑے رہنا ،ہر وقت غصہ کرنا، ہر کسی سے الجھ پڑنا ، اس میں صرف اور صرف آپ ہی قصور وار ہیں، nnبات سیدھی ہے ،مالی معاملات اور کام کاج کو لے کے انسان کا اختیار ذرا کم ہی ہوا کرتا ہے, لیکن، جو کام بغیر پیسوں کے ,یعنی مفت میں ہو سکتا ہے ،جس میں ، وقت بھی زیادہ نہیں لگتا یعنی، ایکسرسائز ،ذہنی مشقیں، سانس کی مشقیں،ان سب سے اوپر، ایک بھرپور نیند، اگر آپ وہ نہیں کر رہے تو پھر، آپ کے ساتھ لائف میں کچھ منفی ہو رہا ہے تو , جو ہو رہا ہے، ٹھیک ہو رہا ہے اور اس کے ذمہ دار صرف اور صرف آپ ہیں۔
پوسٹ – 2019-09-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد