بلیک مرر نامی سیزن چونکہ بہت طویل اقساط پر مبنی ہے
یعنی اقساط کم ہیں، ان کی مدت زیادہ ہے
اور اچھی بات یہ ہے کہ nایک کا دوسری سے کوئی کینیکشن نہیں
کہیں سے بھی دیکھ لیں
پانچ کے پانچ سیزن
الگ کہانی
الگ تھیم
الگ پلاٹ
الگ قسطnnپہلے پہ ہیں توnnپہلی – نیشنل اینتھم نامی قسط
اور تیسری یعنی اینٹائر ہسٹری آف یو nبہت اعلی ہےnnدوسرےسیزن پہ ہیں توnnپہلی – بی رائٹ بیک nدوسری – وائٹ بئیر
اور چوتھی – وائٹ کرسمس nبہترین ہے۔nnتیسرے سیزن پہ ہیں تو nپہلی – نوزڈائیو
دوسری – پلے ٹیسٹ nتیسری – شٹ اینڈ ڈانس nپانچویں – مین اگینسٹ فائر nچھٹی – ہیٹڈ ان نیشنnnیہ دیکھنے لائق ہیںn نوٹ: ہیٹڈ ان نیشن میں آپ کو پالشیوں کی ذہنیت اور بے غیرتی عروج پہ دکھائے دے گی، کہ کسی کو غدار کہہ دینے کا کیا کرائی ٹیریا ہوتا ہے، ان حرام نطفوں اور رزق پر پلے بے غیرت ،پالش زادوں کا۔ اور یہ بھی کہ وسیع تر قومی مفاد، کتنی بڑی مادر کھود چیز ہے، کہ گورا تک اس پی فلمیں بنا رہا ہے۔nnچوتھا اور پانچواں میں نےابھی دیکھا نہیں، سو نو آئڈیا۔
پوسٹ – 2019-09-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد