امریکن ہارر سٹوری ، سیزن فائیو مکملnnپین دی سری
ایک ہی ہوٹل۔میں کیا اعلی کاروائیاں ڈالتی ہیں ، سیکسی روحیں مل کر
اوپر سے ولن ، بیونسے
دماغ کی ڈبلیو ٹی ایف کردیnnاس میں بھی یہ فائدہ ہے
ہر سیزن الگ ہے
ناٹ ایپی سوڈ، سیزن
ہر سیزن میں الگ کہانی الگ پلاٹ
پر مرکز ایک، ہارر وحشت آسیب کالا جادو آدم خوری
مجال ہے کوئی شریفانہ تھیم ہو
توبہ توبہ
بھئی میں تو سوچ رہا ہوں nزندگی گلزار ہے میں کشف کی نظر اتاروں یا پیارے افضل کی پیاری سی لے لوں، بلائیںnnکتنے کیوٹ سے میٹھے ہیں پاکستانی ڈرامے اور ان کے ناظر۔nnانگریز تو بگاڑ رہا ہے مجھے
میں ایسا لڑکا نہیں nnاب یہ بھی کوئی nبات ہوئی بھلا امریکن ہارر اسٹوری پہلا سیزن ، اس کا نام ہی مرڈر ہاوسnnدوسرا سیزن اس کا نام ہی اسائلمnnتیسرا سیزر اس کا نام ہی ، دی کوون یعنی ایک عہد(جادوگرنیوں کا) ہے nnچوتھا سیزن جس کا نام ہی فریک شو ہے۔
پانچواں اففففف ہوٹلnnباقی نہیں پتا nسنا ہے نواں سیزن آنے والا ہے یا آگیا ہےnnایک پاکستانی سیزن دیکھوnnعنایا
مہوش حیات ایز کالج گرل nnیہ ہوتی ہے کری ایٹیوٹی
کتنا کیوٹ سا نام یے اور کتنی کمسن کڑی ہے۔
ہونہہ گورے چولnnمیں تو ڈر ہی گیا، عنایا کا لوگو دیکھ کر۔۔۔
پوسٹ – 2019-09-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد