پوسٹ – 2019-09-07

خواتین سے ملاقات کے دوران،مسکراہٹ نچھاور کیجیے۔nn یقین کیجئے ،اگر آپ کو، مسکرانا آتا ہے، تو آپ کا یہ خفیہ ہتھیارnnانہیں اپنی طرف مائل کرنے کا، ایک بڑا سبب بن سکتا ہے۔nnاس میں، سیکھنے اور سمجھنے کی چیز یہ ہے کہ، آپ کو، کن لمحات میں، کس انداز میں، کس موقع پر ، کیسے مسکرانا ہے،n اور اگر آپ کی مسکراہٹ قدرتی طورپر، پر کشش ہے ،تو بس پھر، کچھ وقت پریکٹس کے بعد آپ یہ خفیہ ہتھیار استعمال کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔nn – کشش الرجال

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.