یار تیری گندی / منفی / گالم گلوچ بھری پوسٹس پر زیادہ ریسپانس کیوں آتا ہے، جب کہ ، تو بہت سی ایسی پوسٹ کر رہا ہوتا ہے، جن سے زندگی بارے سیکھنےکو ملتا ہے nnبھئی، پاکستانیوں کی اکثریت کو کچرا پسند ہے۔nnیار تو پھر اتنی محنت کر کے، روزانہ اتنی طویل مثبت پوسٹس کرنے کا فائدہ کیا ؟ جب انہوں نے پڑھنا ہی کچرا مٹیریل ہے۔nnتو بھئی تجھے کس نے کہا کہ یہ اصلاحی اور مثبت ، زندگی سکھانے والی پوسٹس، ان کچرا خوروں، منفیت کھانے والوں ، اور کمین فطرتوں کے لیے ہوتی ہیں ?nnپھر ؟nnچل چھوڑ یہ موضوع۔۔

اترك رد