کچھ دن پہلے پٹرول کی قیمت میں، پانچ روپے کمی ہوئی
اور ، سو روپے کلو والے چاول، تقریبا ، اسی ہفتے، ایک سو پانچ روپے کلو ہوگئے ۔nnتالیاں
اگر لاجک پہ دماغ مچلا ہے کہ پٹرول تو روز ڈلواتے ہیں
چاول تو روز نہیں کھاتے
تو کچن آئٹمز کی قمیت میں کمی بیشی ، ذرا اپنی امی سےپوچھو۔ وہ دکھائیں گی تمھیں ، نیا پاکستان۔
پوسٹ – 2019-09-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد