پرکشش اور بااعتماد، شخصیت کےلیے ایک مضبوط باڈی لینگوئیج انتہائی ضروری ہے۔nnباڈی لینگوئیج کو بہتر بنانے کے لیے، درج ذیل عادات سے فی الفور چھٹکارا پا لیںnnدونوں ہاتھ، جیب میں ڈال کر بات کرنا۔nnاضطراری حرکات سے ،بے کلی، بے قراری کا اظہار، جو کہ ہونق اور بوکھلائے ہوئے، شخص کی نشانی ہے۔nnمستقلا سینے پہ ہاتھ باندھ کر، بات کرنا، ان سیکورٹی کی نشانی ہے۔nnڈھیلے ڈھالے انداز میں، سر ، کاندھوں کو ڈھلکاتے ہوئے، بات کرنا۔nnکسی بھیڑ والی جگہ یا تقریب میں، بے چینی کا طاری ہوجانا۔nn کسی تقریب، یا ،آفس پارٹیز میں، تیز تیز قدموں سے ادھر ادھر چلنا، نروس ہونے کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔nnابتدائی مکالمے کے دوران، خاتون کی طرف جھک کے بات کرنا ، اسے آپ سے متنفر یا ان سکیور کردیتا ہے۔nn- کشش الرجال

اترك رد