آپ کوئی تحریر نہ لکھیں، ہر وقت گھر میں بہن بھائیوں اور بڑوں سے لڑتے رہیں، اور پھر پںلک کو گالیں دیں کہ مجھے ریسپانس یا لائیک یا پروموشن نہیں ملتی سوشل میڈیا پہ۔nnلیکن آپ کا پڑوسی ، ستر پچھتر سال سے لکھ رہا ہو
وہ بھی آپ ہی کی طرح گھر میں لڑائی جھگڑے کرتا ہو
بدمعاشیاں کرتا رہے، معصوم بنتا رہے ، آپ ہہ الزام تراشی کرے لیکن ساتھ ساتھ اپنا لکھنے والا کاروبار بھی جاری رکھے، اس طرح وقت گزرتا رہے، اور پھر ،
اب سوشل میڈیا آنے کی وجہ سے اس کی تحاریر کو ریسپانس لائیک پروموشن ملنا شروع ہو
اور براہ راست دنیا سے رابطہ ہونے کی وجہ سے، اسے شناخت ملتی رہے۔nnلیکن ایک دم اس کی آئڈی کسی دن ہیک ہوجائے یا موبائل ٹوٹ جائے، کوئی حادثہ۔ہوجائے، نیٹ کے پیسے ختم ہوجائے اور وہ فوری ریکوری بھی نہ کر سکے ، اس کا ڈیٹا لوز ہوجائےn,اس کی تحاریر صرف کاغذات کی حد تک رہ جائیں
اور وہ منہ بسورے بیٹھا ہو
، اب اس کے پاس پرانے لائکس یا ڈیجیٹل مشہوری نہیںnnلیکن تحاریر بہرحال موجود ہیں، nتو آپ کیا کریں گے ؟nnجب کہ خود آپ کے سالہا سال سے دس پندرہ لائیکس ہی آتے ہیں۔nnایسی صورت میں آپ اپنے کمینے پڑوسی کی انتھک کوشش کے بعد ناکامی کو اپنی کامیابی سمجھیں گے ؟ nجب کہ بظاہر آپ کا اکاونٹ اب بھی چند لائکس پر ہی ہے۔nnیا پھر اپنی تحاریر میں کوالٹی لائیں گےnnیا پھر پڑوسی پہ طنز کے تیر چلائیں گے .
پوسٹ – 2019-09-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد