موبائل، انٹرنیٹ کیسے ، تعلق کمزور کر سکتا ہے ؟
آپ کے اہل خانہ ،جتنی بار آپ سے موبائل فیچرز یا ایپس۔کے بارے میں پوچھیں، آپ انہیں بتاتے رہیں، جنریشن گیپ، تو ایسے بھی فل nکیا جاسکتا ہے ۔۔۔
جو لوگ ٹیکنالوجی پر طعنہ زنی کرنے کے لیے جنریشن گیپ کا کاندھا استعمال کرتے ہیں، غور کیجے گا، یہ وہی لوگ ہیں جن کی ٹی وی ، ریڈیو ٹاک شو یا اخبار کے بغیر ، روٹی ہضم نہیں ہوتی۔nnکیا کہا ؟nnاخبار کیسے ٹیکنالوجی ہوگئی ؟nnدرختوں کی چھال پہ چھپتا ہے ؟
پوسٹ – 2019-09-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد