پوسٹ – 2019-09-12

اپن کدر تھا کچھ معلوم نہی
اپن کو بس گانٹھ مارنی تھی
پرانے تعلقات پہ، باسی دعووں پہ، منافق محبتوں پہ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.