If i stay with you, if i am choosing wrong,nI don’t care at allnnMoney Heistnنامی ٹی وی شو کے ٹائٹل سونگ کا ایک فقرہ ہےnnاوردوسرے سیزن تک سب سے زیادہ فٹ nnمونیکا
انسپکٹر راقیل
اور اندریس یعنی برلین nویسے
کسی حد تک
ٹوکیو پہ بھی فٹ آسکتا تھا اگر اس میں کمسن اضطراب گرداب نہ اٹھ رہے ہوتے۔nnخیر محترمہ راکیل بہرحال مقدم ہیں
انسپکٹر صاحبہ پہ تو سب ہی ، سب کچھ، اور ہر طرح سے فٹ آتا ہے۔
کیوں ؟nnیہ نہیں بتاؤں گا
سپوائل کرنے کی کمسن بیماری نہیں
پوسٹ – 2019-09-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد